علامہ یاسین قادری صاحب کی مناقب محمد و آل محمد علیھم السلام پر سجاد زھرائی کے ساتھ بہت عمدہ گفتگو
HTML-код
- Опубликовано: 2 мар 2024
- علامہ یاسین قادری صاحب کی مناقب محمد و آل محمد علیھم السلام پر حافظ سجاد زھرائی کے ساتھ بہت عمدہ گفتگو
Subscribe To Allama Yasin Qadri= youtube.com/@allamayasinqadri...
TAGS:)
#ahlebait
#yaseenqadri
#education
#ali
#hussain
#yaseen
#aliflaammeem
#explore
#informative
#urdu
#hindi
#adobe
#adobepremierepro
#adobeaftereffects
#shia
#sunni
#muslim
#youtube
#islamic
بیشک آپ دونوں حضرات محمد و آل محمد علیہم السلام کے حق کو بیان کر رھے ھوں۔ اللّہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے
❤❤❤❤❤
اللہ پاک ان صاحب علم علمائے دین کو امت کے اندر سے جہالت ختم کرنے کی تو فیق و کامیابی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Very very impressive and we'll needed information about true Islam may Allah subhan bless you both ameen beautiful and attractive discussion
ماشااللہ جناب علامہ یاسین قادری ایک مرد مجاہد ہے
Alma sajad ap ko daikh daik k iman taza hota hy ap jio sada or yaseen qdari sahb zindabad 🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاء اللہ ماشاء اللہ دو ہیرے 💎 💎 💎 ہیں ماشاءاللہ آل رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سچے غلام......
آپ دونوں کو اللہ سبحانہ سلامت رکھے آپکی محافظت فرمائے اور محمد و آل محمد کی وکالت پہ اجر عظیم عطا فرمائے
علامہ سجاد علی زہرای صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو آباد و شاد رکھے میرے جیسے گنہگار شیعہ فخر سے کہ سکتے ہیں کہ آپ جیسے علماء کرام ہمارے پاس ہیں واللہ آپ کی گفتگو سن دل باغ باغ ہو جاتا ہے باقی علامہ یاسین قادری صاحب کو ہمارے کروڑوں سلام اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
Allah ahlebait ke muhibbon ko salamt rakhy🤲
ماشاءاللہ!!
رب کریم آپ دونوں علمائے کرام کوآسانیاں ، سلامتیاں، نوازشیں اور بخششیں عطا فرمائے الٰہی آمین!!!!
ماشاء الله دونوں بزرگوار کو مولا سلامت رکھے یہ بزرگان هر پلیٹ فارم پر دین مبین حقہ اور محمد و آل محمد ص کا فضائل سناتے رہتے آپ کی زبان سے یہ سن کر دل بہت خوش ہوتا ہے
محمد زندہ باد علی زندہ باد فاطمہ زندہ باد حسن زندہ باد حسین زندہ باد۔ تمام پنجتنی زندہ باد
اپ دونوں کو ہمارے دونوں ہاتھوں سے سلام ۔
اللہ آپ دونوں کو اجر عظیم دے
علم عظیم دے رزق کثیر دے
Mashallah two diamond 💎💎💍💍 of Islam may Allah subhan thanks for providing us allama yaseen qadri SB and his other companies
اپ دونوں کو سننا بہت اچھا لگتا ھے سلامت رہیں اپ دونوں
ماشاءاللّٰہ زبردست دو انمول ہیرے 💎💎 ایک ہی مجلس میں اللّٰہ تعالیٰ دونوں کی حفاظت فرمائے اور توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین
چہاردہ معصومین علیہم السلام اپ دونوں کی حفاظت فرمائے
اللہ پاک اہلبیت اطہار علیہم السّلام کے صدقے آپ دونوں کو دشمنوں کے شر ،بد نیت وارادوں سے اپنے حفظ وامان میں رکھیں ،صحت و سلامتی کے ساتھ عمر دراز عنایت فرمائیں ۔
سلامت رہیں علامہ صاحب ۔اللہ اپ کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین بحقِ چہاردہ معصومین علیھم السلام ❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ رب العالمین
و صلواۃ واسلام یا سید الانبیاء و المرسلین وآلہ اولادہ طیبین طاہرین معصومین حجج اللہ صلواۃ اللّٰہ علیہم اجمعین
مجھے تو خوشی سے رونا آرہا ہے ان کی مقدس گفتگو سن کر 😢 😢 😢 😢 😢 😢 😢 😢 😢ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💚 💚 💚 💚 💚 💚 💚 🤍🤍🤍🤍🤍🤍.....
جزاک اللہ - اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو پنجتن پاک علیہ السلام کے صدقہ سلامت رکھے اور کامیابی عطا کرئے دنیا اخیرت دونوں میں -
ھم سارے اھلسنت علامہ قادری یسین کو اسلیئے سننتے ہیں۔کیونکہ اس علامہ کیوجہ سے ھمیں اھلبیت کی فضلیت اور اھمیت کا علم ہوا۔پہلے ھمارے بعض جاھل ملا بنی امیہ کا اسلام سیکھتا تھا۔اصل چیز قران اور اھلبیت ہیں۔شیعہ بھائی سے دل جان سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔کیونکہ شیعہ مکتب اھلبیت کی پیروی کرتے ہیں۔واقعی علی مولا ہے❤❤❤❤
Bilkul sahi kaha 🎉🎉
Beshak
Huq Ali a.s ke Sath hai or Mola Huq ke Sath hain kabhi Juda nhi hosaktay...!!! ❣️🙌🏻
❤❤❤❤❤
پہلے آپ نشے میں تھے جو اب معلوم ھوا
@@user-lr4it5qy4c
Jab aankh khule tab sawera h
Achi baat to ye h k ahelebait samjh m aaey
Bahut se log to abhi tak ghaflat m hain
ماشاءاللہ
مولا سلامت رکھے علامہ یٰسین قادری صاحب اور علامہ سجاد علی زہراٸی صاحب صدا آباد و شاد رہیں اللہ پاک اجر عظیم عطا فرماۓ آمین
علامہ یٰسین قادری صاحب کے ساتھ مزید پروگرامز بھی کریں علامہ صاحب❤❤
دونوں شخصیات ہی بہت محترم ہیں اہلبیت علیہ السّلام کے صدقے انکو جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت عُمدہ گُفتگو اللّٰہ آپ کو جزءِ خیر دے
Watching from ladakh INDIA
Meri jaan Qurban Moulana sahab aap Donug ko ALLAH salamat rakhy ❤❤❤❤
Hindustan zindabad
Yasin Qadri Zindabad
ماشاءاللہ جی اللہ پاک محمد وآل محمد علیہم السلام کے صدقے میں آپ دونوں میرے پیارے بھائیوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ لطف آتا ہے جب کوئی ذکرِ اہل بیت علیہم السلام سناتا ہے اور پھر دل چاہتا ہے بس سنتا چلا جائے مومن۔ سلامت رہیں حافظ صاحب اور یاسین صاحب۔❤❤
😅
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانا صاحب دونوں کو مولا سلامت رکھے اہل بیت کے فضائل بیان کرنے پر اپ لوگوں کو جزائے خیر دے اللہ
MASHA ALLAH MOLA PAK ISTQAMAT ATA FARMAY
MOLA LAMBI ZINDAGI ATA FARMAY
Subhan Allah Mashallah
MashAllah MashAllah!
Allah taala bahaq e Ahlal bait AS ap dono ko jaza e khair ata farmae, apko apnay hifz o aman mae rakhay or apki taufeeqaat mae izafa o barakat ata farmae....Ameen ya Rabbul Alameen
سبحان اللہ محترم علامہ یاسین قادری صاحب آپ نے علی علیہ سلام کے نوکر ہونے کا حق ادا کر لیا ہے ۔ ہمارے دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں ۔
❤❤❤❤❤
سلام علیکم ماشاالله الله دونو کي حفاظت مي رکهي الله دونو کي سلامت رکهي لبیک لبیک یا امام حسین ع
Mashallah beautuful speech by Qadri sb and Hafiz sb
Salmet rahen dono Alim,
JazakAlla ap dono ke liye.
Hafiz sajaad sab zindabad aur yaseen Qadri sab zindabad donu ko allah salamat rakhe
آغا سجاد زہرائی صاحب، آپ کا نرم انداز اور آپ کی گفتگو سے علم ظاہر ہوتا ہے۔ خدا آپ کو بدکرار لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے اور دنیا میں محبت اہلِ بیت کو پھیلانے میں آپ کو کامیابی حاصل ہو۔ بس یہی دعا ہے آپ کے لیے۔
آپ دونوں مولاۓ پنجتن پاک کے حصار میں رہیں۔ آمین۔🙏❤❤❤❤❤
خدا آپکو دونوں کو سلامت رکھے امین ماشاءالله
Very down to earth personality Mashaallah Hafiz Sajjad sahb ❤
Ma sha Allah, may Allah reward both of you in this world & in aakhira
Mashalah yaseen Allah app ko hifazad rakha ya ali
علامہ یاسین قادری نے کمال کردیا ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے ۔
You are a precious gem of this era ⚠️💎❤️💐
مولا پنجتن پاک سجاد صاحب کو اور علامہ یاسین قادری صاحب کو زندگی دے اور صحت دے ہم ان کے لیے اسپیشل دعا گو ہیں سلامت رہیں سلامت رہیں
ماشا اللہ
Mashallah very very impressive and attractive discussion about true Islam
Jazak'Allah Hafiz Sahab,
Jazak'Allah Allama Sahab
Mashallah beautiful Ya Ali
salamat rahen hazrat slamat rahen ❤❤❤❤❤❤
A great debate between both of you ماشاء اللہ
❤ Allahhhhhhh ye dono Ali Alayhis Salaam k sipaahiyo ko Aaaabaaaad rakh... Aaaabaaaaad rakh. Aaaabaaaaad rakh.ameeeen
Salamat rahy aap dono qibla Allama Hafiz Sajjad Ali Zahrai sb or Allama qibla Yaseen Qadri sb we love both of you
Mashllah mola slamat rakhy ap dono ko
ماشاءالله
درود و سلام محمد و آل محمد پر❤❤❤❤❤
SubhanAllah ❤
Yasin Qadri sahab ❤❤❤🤲🏻🤲🏻🤲🏻💐💐💐
Masha Allah
Mashallah ❤
Love from kashmir
ماشاء اللّٰہ جناب یاسین قادری صاحب ایسے ہی اہلِ بیت علیہم السلام کی وکالت کرتے رہیئے انتہائی عظیم مقصد پر ہیں ماشاء اللّٰہ سلامت رہیں الٰہی آمین 🤲
ماشاء اللہ دونو پر سلام ہے سلامت رهو
Mashaallah ♥️😘
حافظ سجاد صاحب میں آپ کا تمام بروڈ کاسٹ سنتا ہو
جب سے آپ نے یوٹیوب پر اپنا چینل بنایا ہیں مجے بہت خوشی ہوئی
بوٹا احمد آرائیں
ضلح ننکانہ صاحب پنجاب
mashallah Allah Pak ap dono ki toufiqat me izafa karein 😭😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
دہنوں صاحبان علم سے خوبصورت انداز میں حق سن کر روحانی لطف آیا ۔ اللہ تعالیٰ آپکی توفیقات علمیہ میں مزید اضافہ عطا فرمائے۔۔
MashaALLAH ❤❤
ماشاءاللہ سلامت رہیں دونوں
Subhan ALLAH ALLAH slamat rakkhe yaseen qadari sahab ko ❤❤❤❤❤
Ap geo Qibla ❤
Allah pak Allama Yaseen Qadri ko jaza e Khair Ataa Farmay…. Jis trah Ahl e Bait ki wakalat kar rahy hain … beshak Allah kay Haan unka khaas martba hoga InshaAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤
mashallah tamam behtreen hafiz sajjad❤❤
allama Yasin Qadri Sahb Meri jan ap per qurban
Masha Allah... Zehrai sahab ap Allama sahab ko phir se bulaye...
Bht khoob baat ki hai bhai ne
Masha allah
Allah pak ap donoon shaiban ko slamt rkhin or khr ata krin ameen Ilahi aameen
MashaAllah❤❤❤
MashAllah SubhanAllah Kya baat hy
Muhammad or aala Muhammad a.s salamath rakha ap tamam momeen ko
دونو سبحان اللہ ❤
مالک آپ دونوں مجاھدین کو طول عمروسلامتی اکمل مرحمت فرمائے اور دشمنان اھل بیت ع کو مزید ذلیل وخوارفرمائے
Agha zahrai Mola as apko salamat rkhn mn apk andaz e bayan ki fan ho gai hu
ماشاءاللہ جیو سلامت رھیں دونوں علماء قوم کا سرمایہ ہیں 💓🌹
MASHAALLAH JIO ALI HAQ YASIN QADRI SHAB ZANDABAD i am suni from Srinagar Kashmir mai b 1 allama hu aap haq par ho
ھمیں اپنے علما پر فخر ھے اللہ اپ دونوں کو اجر اعظیم عطا کرے
SubhanAllah mashaAllah Allama yasin qadari sahib MOLA salaamat Rakhay Aameen
Qadri sb ko hm sb k Sath hone ky zrori Hy zahri sb jzakAllah
آمین یارب العالمین ❤
MashaAllah
ماشاءاللہ بہت خوب۔ یہ حق ہے۔
Mashaallah mashaallah moulana yaseen quadri Sahib aj kay messum e tammar hain inshallah❤❤❤❤
MASHA ALLAH
Mashllah
MashAllah Aga slamt rahn
Beautiful program. Allama Yasin, Mufti Hamdard, Dr. Tahir ul Qadri sahib, Molana Ishaq Madni, engineer Mirza sahib, Dr. Freedi sahib all are lovers of Ahlul-bayt-e-Rasool and Hadith-e-saqlain is the ultimate parameter.
AOA tufa ya Ali as madad Bhai yasin qadri mola tumhari umar daraz Kary imame zaman ap ko pnah ata farmaye aamin
Geo both Hussainioo zindabad